وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے سے متعلق جائزہ اجلاس
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کو مقامی کوئلے پر منتقل کرنے ، بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانے ، فعال جنکوز کی نجکاری اور غیر فعال جنکوز کی نیلامی کا عمل تیز کرنے اور بجلی کی ویلنگ کے نرخ کم کرنے کی…