وزیر اعظم کا اقتصادی استحکام کے لئے ٹیم بن کر کام کرنے پر زور
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی خصوصی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ،چیف آف آرمی سٹاف،موجودہ و سابق نگران وزراء،وزراء اعلیٰ اور اعلیٰ حکام نے…