چین کبھی کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، سابق صدر ایتھو پیا
بیجنگ :ایتھوپیا کے سابق صدر مولاتو تیشوم نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ وہ جب بھی چین آتے ہیں تو انہیں لگتا ہے کہ وہ اپنے آبائی شہر آئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ چین ان کے لئے ان کا دوسرا آبائی شہر ہے۔1976…