اوپن یونیورسٹی ،داخلوں کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے25اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد…