وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ ن صوابی کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریاستیں و سرحدی علاقہ جات، امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے پاکستان مسلم لیگ ن صوابی کے وفد نے یہاں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وفد نے انجینئر امیر مقام کو وفاقی وزیر کا چارج…