ورلڈکپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا،بابراعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔
فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کی وجہ سے…