مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری ، پٹرول ڈیزل سستا
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئےخوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 40 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے…