ایرانی صدر تین روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
نورخان ایئربیس پروفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ اوردیگر حکام نے ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پربچوں…