Browsing Tag

headlines

دبئی میں بلاول اور آصف زرداری کی ملاقات ،سابق صدر پھر متحرک

دبئی : سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں فریال تالپور اور بختاور بھٹو بھی موجود تھیں۔بختاور بھٹو ز نے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ اُدھر صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری…

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کے بعد اوگرانے بھی گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی، نئی قیمت کا اطلاق یا کم نومبر سے ہو گیا ہے ۔ گھریلو صارفین کے لیے گیس 172 فیصد مہنگی کر دی گئی…

مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹر رانا مقبول احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور…

معاشی و انتظامی چیلنجوں سے نمٹنےاور معیشت کی ترقی کے لئے روڈ میپ تیار

اسلام آباد : خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں معاشی و انتظامی چیلینجز سے نبرد آزما ہونے اور ملکی معیشت کی ترقی کیلئے روڈ میپ وضع کر لیا گیا۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ملک کی معاشی…