Browsing Tag

latest headline

صدر عارف علوی کی برطرفی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد : صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو گئی۔ درخواست ایک شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔…

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کے بعد اوگرانے بھی گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی، نئی قیمت کا اطلاق یا کم نومبر سے ہو گیا ہے ۔ گھریلو صارفین کے لیے گیس 172 فیصد مہنگی کر دی گئی…

سپریم کورٹ فیصلہ،450شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز کھل گئے

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 450 سے زائد ارکان پارلیمنٹ ، حاضرسروس اورریٹائرافسران اور پرائیویٹ کاروباری حضرات نیب کےریڈار پر آگئے۔ 1809ریفرنسز،انوسٹیگیشنز، انکوائریاں اور شکایات دوبارہ کھل گئ۔ 700 ارب روپے کے مبینہ کرپشن کیس…

معاشی و انتظامی چیلنجوں سے نمٹنےاور معیشت کی ترقی کے لئے روڈ میپ تیار

اسلام آباد : خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں معاشی و انتظامی چیلینجز سے نبرد آزما ہونے اور ملکی معیشت کی ترقی کیلئے روڈ میپ وضع کر لیا گیا۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ملک کی معاشی…