وزیراعظم آج ہانگژو میں مصروف دن گزاریں گے
ہانگژو: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ہانگژو میں مصروف دن گزاریں گے.
وزیرِ اعظم ہانگژو میں انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام، بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم اور زراعت کے شعبوں کے حوالے سے منعقدہ پاکستان چائنہ بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت…