حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے سوا کوئی اور چارہ نہیں، عمران خان

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو معلوم ہے اس کے پاس آئی ایم ایف کے سوا کوئی اور چارہ نہیں، آئی ایم ایف جاکر ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور الیکشن کا نام سن کراِن کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو…